راولپنڈی (خالد گکھڑ) صادق اباد کا ایک یاسر نامی نوجوان اپنے دوست احسن کے ساتھ تھانہ صادق آباد میں درج مقدمہ نمبر 1403/25بجرم324،148،149 ت پ میں شامل تفتیش کروانے گیا
اپنے دوست کے ساتھ تھانہ صادق آباد تک جانا مقتول کو مہنگا پڑھ گیا
مقتول شامل تفتیش کروانے کے بعد اپنے بھائی کے ہمراہ واپس اپنے گھر جارہے تھے
تو راستے میں ملزمان شکیل ولد حاجی گلبہار ،سعد ولد شکیل نے بمقام صادق آباد ڈھوک پنوں سروس روڈ پر حملہ کر دیا اور ایک نوجوان یاسر شاہ کو تین فائر مارے جو بعدازاں بی بی ایچ پسپتال میں زحموں کی تاب نا لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا
دونوں ملزمان آپس میں باپ بیٹا پے جن کی دشمنی مقتول کے دوست احسن کے ساتھ تھی
مقتول صرف دوستی کی خاطر جان کی بازی ہار گیا
تھانہ صادق اباد کی پولیس نے فوری موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان کو گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرائی
مدعی مقدمہ نے سی پی او راولپنڈی ایس پی راول سے انصاف کی اپیل کر دی اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…
"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…