راولپنڈی تھانہ صادق اباد کی حدود ٹرانسفارمر چوک میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ ایک شخص قتل قاتل فرار ہونے میں کامیاب مقتول کی شناخت نہ ہو سکی
ایس ایچ او بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گے ویڈیو بنانے والے متعدد شہریوں سے پولیس کی توتکار زرائع