راولپنڈی تھانہ روات کی حدود خاتون سے گاڑی میں زیادتی کا واقعہ ملزمان میری بیٹی سے زیادتی کرتے رہے اور ویڈیو بھی بناتے رہے مدعیہ کا دعوی
تفصیلات کے مطابق محلہ کوٹ سیداں روڈ وارڈ نمبر 16 گو جر خان ضلع راولپنڈی کی رہائشی مسماة بانو کے مطابق اسکی بیٹی حرا کی شادی عرصہ 4/5 سال قبل قدیرنامہ شخص سے ہوئی تھی جس سے اسکے دو بیٹے بھی ہیں جبکہ بیٹی کی عمر 19 سال ہے اسکا خاوند قدیر ایک فارم پر پرائیوٹ طورکام کرتا ہے
مدعیہ کے مطابق اسکی بیٹی رمضان المبارک سے قبل 11/30 بچے دن
اپنے بچوں کے کپڑے لینے کی غرض سے روات بازار جارہی تھی گاؤں سے ایک کیری لابے پر بیٹھ کر چک بیلی موڑے آگے جی ٹی روڈ پر اتری تو وہاں سےٹیوٹا ہائی ایس میں روات بازار جانے کے لئے سوار ہوئی تو گاڑی میں موجود کٹر یکٹر نے گیٹ بند کر کے گاڑی واپس چک بیلی روڈ پر واپس موڑ لی
مدعیہ کے مطابق اسکی بیٹی نے شور شرابہ شروع کر دیا اور کنڈیکٹر نے اسے قابو کر لیا اور گاڑی چک بیلی روڈ کی جانب لے گئے وہاں چک بیلی موڑے ایک شخص کو گاڑی میں بٹھایا جس کو عقیل کے نام سے پکار رہے تھے اور ڈرائیور کو
سلطان کے نام سے بلا رہے تھے رہے پھر گاڑی کو بگاشیخاں ایک مکان کے پاس جا کر کھڑی کی اور اسے زبر دستی اتارنے کی کوشش کر کے مکان کے اندر لے جانے کی کوشش کی اور وہاں ایک اور ساتھی کو بھی بلا لیا اور میری بیٹی حرا کے منہ پر کپڑا رکھ کر منہ بند کردیا تھا اور پھر دوبارہ گاڑی کو روڈ پر گھوماتے رہے اور گاڑی کے اندر ان چاروں ملزمان نے میری بیٹی کے ساتھ باری باری دودوبازیردستی چلتی گاڑی میں میری بچی کے ساتھ ریپ کرتے کیا اور اسکی ویڈیو بھی بناتے رہے
تقریبا شام 30 / 4 بجے انہوں نے چک بیلی
موڑ پر بچی کو گاڑی سے اتار دیا میری بیٹی نے گھر جا کر اپنے خاوند حسین کو سارا واقعہ مدعیہ کے مطابق گاڑی میں دوران اغوا اسکی بچی کے کسی بھٹو نامی شخص کے موبائل کر کال کرنے کی کوشش کی لیکن اس سے موبائہ چھین لیا گیا بعد ازاں عمران نے نامی شخص نے اپنے موبائل فون 03259312996 سے میری بیٹی نے موبائل فون نمبر 03490763998 پر کال کر کے دو تین دن بعد دھمکیاں دیں
روات پولیس نے وقوعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تاہم اس حوالہ سے مدعیہ سے جب موقف لینے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے بات کرنے سے انکار کردیا تاہم وقوعہ کے ایک ماہ بعد بغیرتفتیش کے فوری مقدمے کے اندراج نے سوالیہ نشان اٹھا دیاہے
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.