راولپنڈی تھانہ بنی کی زیر حراست ڈاکو پولیس کی موجوگی میں فرار

راولپنڈی۔
ملزم فرار
بنی پولیس کی پرائیویٹ گاڑی سے زیرحراست ڈاکو ہتھکڑی سے ہاتھ نکال کر فرار۔واقعہ کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں انسپکٹر طاہر کی مدعیت میں دو پولیس اہلکاروں کیخلاف درج کر لیا گیا،

تھانہ بنی کے اے ایس آئی طاہر سلطان اور کانسٹیبل عرفان عادل کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،

پولیس اہلکار ڈکیتی کے ملزم محمد ایاز، منشیات کے مقدمہ میں گرفتار عبداللہ اور شیراز کو عدالت میں پیش کرنے کچہری پرائیویٹ گاڑی میں جا رہے تھے، مدعی مقدمہ

پنجاب ہاؤس کے سامنے پہنچے تو رش کی وجہ سے ٹریفک جام تھی، مدعی مقدمہ

گاڑی رکنے پر ملزم م محمد ایاز ہتھکڑی سے ہاتھ نکال کر اچانک گاڑی کا دروازہ کھول کر بھاگ گیا، پولیس

ملزم نزدیک ہی نالہ میں چھلانگ مار کر بھاگا، پولیس

ملحقہ آبادی و نالہ لئی وغیرہ میں سرچ و پڑتال کی، علاقہ کی ناکہ بندی بھی کروائی گئی۔ پولیس

ہر ممکن کوشش کے باوجود ملزم نہ مل سکا، پولیس

طاہر سلطان اے ایس آئی اور کانسٹیبل عرفان عادل کی غفلت و لاپرواہی کی وجہ سے ملزم محمد ایاز پولیس حراست سے فرار ہو ا، مدعی مقدمہ

چوھدری ثاقب متیال

Recent Posts

ایک عہد جو کبھی مٹے گا نہیں

ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…

2 hours ago

ایف آئی اے کا چھاپہ لاکھوں روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد

غیر قانونی کرنسی کاروبار کے خلاف کارروائی، دو ملزمان گرفتار – غیر ملکی کرنسی سمیت…

2 hours ago

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں پاک افغان سیز فائر معاہدے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…

10 hours ago

عمرایوب کی نااہلی کے بعد خالی نشست پر انتخاب، فہرست جاری، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…

10 hours ago

حکومت نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…

10 hours ago

افغانستان میں بھارت نے اپنا سفارت خانہ بحال کردیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…

10 hours ago