راولپنڈی: اڈیالہ روڈ غیرت کے نام پر لڑکی قتل، بچہ زخمی

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ متعلقہ پولیس اسٹیشن کو بھی واقعے کی اطلاع دے دی گئی ہے، اور پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

زرائع کے مطابق لڑکی کو غیرت کے نام پر موت کے گھاٹ اتارا گیا تاہم واقعہ کی مزید تفصیل سامنے آنا باقی ہے