Categories: جرائم

راولپنڈی اٹک جیل تشدد ویڈیو کیس افسران 

راولپنڈی

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب دو افسران سمیت 5 اہلکاروں کو معطل کر دیا

معطل ہونے والوں میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو صمد حسن اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ مشتاق احمد شامل

چیف واڈر محمد رفیق، ہیڈ واڈر محمد ذوالفقار اور واڈر محمد ایوب کو بھی معطل کر دیا گیا

اہلکاروں کو غفلت اور لاپرواہی پر 90 روز کے لیے معطل کیا گیا

چوھدری ثاقب متیال

Recent Posts

راولپنڈی گوالمنڈی میں شہری کو برہنہ کر کے تشدد کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے گوالمنڈی میں شہری کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا…

15 minutes ago

ایک عہد جو کبھی مٹے گا نہیں

ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…

3 hours ago

ایف آئی اے کا چھاپہ لاکھوں روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد

غیر قانونی کرنسی کاروبار کے خلاف کارروائی، دو ملزمان گرفتار – غیر ملکی کرنسی سمیت…

3 hours ago

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں پاک افغان سیز فائر معاہدے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…

11 hours ago

عمرایوب کی نااہلی کے بعد خالی نشست پر انتخاب، فہرست جاری، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…

11 hours ago

حکومت نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…

11 hours ago