9

راولپنڈی اور اسلام آباد میں آئندہ تین گھنٹوں میں بارش کا امکان

اس وقت ایبٹ آباد اور مانسہرہ پہ ایک بارش برسائے والا نظام موجود ہے جو آئندہ تین گھنٹے تک راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کا باعث بن سکتا ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں