راولپنڈی ،26 سالہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی ، ایک شخص کی پھندا لگا کر خودکشی کی کوشش ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق گرجا روڈ پر قریشی آباد میں 26 سالہ ارسلان نامی نوجوان نے زہریلی چیز کھا کر خود کو پھندا لگانے کی کوشش کی جس پر ریسکیو 1122 نے متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا ،ریسکیو کے مطابق متاثرہ نوجوان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔