اہم خبریں

راولپنڈی ،ہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں کتا مار مہم روکنے کا حکم

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب بھر میں کتا مار مہم فوری روکنے کا  حکم جاری کر دیافریقین سے 24 دسمبر تک جواب طلب کرلیالاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے

جسٹس جواد حسن نےکتا مار مہم کے خلاف درخواست اینیمل پروٹیکشن ایکٹیوسٹ انیلہ عمیر کی جانب سے دائر درخواست پر صوبے بھر میں کتا مار مہم فوری طور پر روکنے کا  تحریری حکم نامہ جاری کردی

درخواست گزار کے مطابق کتوں کو گولی مارنا یا زہر دینا غیراخلاقی اور  غیرقانونی عمل ہہ حکام کہتے ہیں کہ کتوں کو مارنےکا عمل شہریوں کی شکایت پر کیا گیا درخواست گزار  نے استدعا کی ہے کہ ریاستی ادارے جانوروں کے تحفظ کے لیے قومی پالیسی بنائیں

admin

Recent Posts

کہوٹہ کار اور سوزوکی میں تصادم متعدد زخمی

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…

1 hour ago

مسرت شیریں کے نام ایک شام

اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…

7 hours ago

*کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم

راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…

11 hours ago

معذور افراد کو محض ہمدردی کے مستحق نہیں بلکہ بااختیار شہری تسلیم کیا جائے

معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…

11 hours ago

ٹرمپ کا امن منصوبہ: گریٹر اسرائیل کی طرف ایک بڑا قدم

عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…

14 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی “زیرو ویسٹ صفائی آپریشن”

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…

14 hours ago