راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی ،گاڑی کے اندر پھنسے دو بچے دم گھٹنے سے جاں بحق۔ریسکیو 1122 کے مطابق کنٹرول روم پر راولپنڈی کے علاقہ ڈھوک چراغ دین میں دو بچوں کے گاڑی کے اندر پھنسے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی جس پر ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ۔ریسکیو ٹیم کے مطابق بچوں نے خود کو گاڑی کے اندر بند کر لیا تھا اورتقریباً تین گھنٹے سے زائد کا وقت گزر چکا تھا لواحقین کے مطابق بچے تین گھنٹے سے غائب تھے بچوں کی گاڑی میں موجودگی پر ریسکیو کو کال کر کے مدد طلب کی گئی ،ریسکیو کے مطابق بچوں کو سی پی آر دیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے بچوں کی عمریں 4 اور 5 سال تھیں جن کا نام اویس اور فاطمہ تھے۔
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…
"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…