راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا میں قبر سے 7 سالہ بچی کی میت غائب ہو گئی۔متوفی بچی کے والدین نے تھانہ دھمیال گرجا چوکی پولیس کو درخواست دے دی۔اس حوالے سے بچی کے ماموں کا کہنا ہے کہ بچی کا 26 اگست کو انتقال ہوا، تیسرے دن دعا کے لیے آئے تو کفن باہر پڑا تھا۔علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
دھمیال پولیس نے قبر پر سیکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر بظاہر قبر کی بے حرمتی کے شواہد نہیں ملے، معزز عدالت کی اجازت سے قبر کشائی کی جائے گی۔پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حقائق سامنے لانے کے لیے قبر کشائی کا پراسس کیا جا رہا ہے، قبر کشائی کے بعد قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی
کلرسیداں(یاسر ملک)چوہدری طارق محمود نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چند…
پنجاب میں حالیہ سیلاب نے ایک بار پھر ملک کی پانی اور انتظامی صورتحال کی…
کلرسیداں چوک پنڈوڑی کے نواحی گاؤں چونترہ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان…
راولپنڈی(اویس الحق سے)انتہائی مصروف شاہراہ ایوب نیشنل پارک کے قریب ایک گاڑی جیسے ایک خاتون…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ…
راولپنڈی(اویس الحق سے)پنجاب کے تین بڑے دریا اس وقت سپر فلڈ کی لپیٹ میں ہیں…