راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)جنرل گروپ بوائز میں ہمایوں تاج 1049 نمبر حاصل کرکے پہلی،زوہیب عمران 1017 سکینڈ،جواد محمود ملک نے 1007لیکر تھرڈ پوزیشن حاصل کی۔جنرل گروپ گرلز میں اقراء سلطان 1105نمبر کے ساتھ فرسٹ،لائبہ عروج 1103سکینڈ،نائمہ فاروقی 1087نمبرز کے ساتھ تھرڈ پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔
سائنس گروپ بوائز میں محمد ایان اقبال اور حسن رضا 1170نمبرز کے ساتھ مشترکہ طور پر فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب قرار۔محمد عبدالرحمان1169نمبر کے ساتھ سیکنڈ،محمد واصل منام 1168نمبر لیکر تھرڈ پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب۔سائنس گروپ گرلز میں اقصی نور 1179 نمبر کے ساتھ فرسٹ،طیبہ عارف 1178نمبرز کے ساتھ سیکنڈ،عریبہ اصف 1176نمبروں جے ساتھ تھرڈ پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ٹھہرے۔میٹرک امتحان کے سالانہ نتائج2024 کا مکمل اعلان کل صبح 10بجے کیا جائے گا
راولپنڈی(اویس الحق سے)راولپنڈی کے تھانہ کلرسیداں کے علاقے میں نجی اسکول میں حفظ کا سبق…
اسلام آباد(اویس الحق سے)خیبرپختونخوا کی حکومت کی جانب سے وفاق سے بلٹ پروف گاڑیاں لینے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ رادوساؤسیکورسکی نے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے فون سننے کے بعد اہلکار…
کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کہوٹہ کے جنرل سیکرٹری سابق جنرل کونسلر راجہ…