190

راولاکوٹ سے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کی دریائے جہلم میں ڈوب گئے

پی ٹی آئی راولاکوٹ سے نامزد امیدوار صغیر چغتائی اپنے ساتھیوں سمیت آزاد پتن کے مقام پر دریائے جہلم میں ڈوب گئے۔صغیر چغتائی اپنی الیکشن کمپین کیلئے جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ان کی گاڑی دریائے جہلم میں گر کر ڈوب گئی۔ ان کا سکواڈ اور فوٹوگرافر پچھلی گاڑی میں تھے جو کے بچ گئے ہیں ۔ان کے ساتھ ایک کلٹس گاڑی بھی دریا میں گری ہے۔ذرائع

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں