اطلاعات کے مطاابق 22سالہ محسن کی نعش چونترہ سے مل گئی ہے محسن دو روزقبل اسلام آباد تھانہ کورال کی حدود شریف آباد سے برساتی نالے کی نظر ہوگیاتھا آج برساتی ریلے کی نظر ہوئے اسکو تیسرا روز تھا قریبی رشتہ دار سے بھی اس حوالے سے بات ہوئی ہے جو تھانہ چونترہ کی طرف سے سفر پر ہیں انہوں نے تصدیق کی ہے کہ نعش مل چکی ہے بتایا جارہا ہے کہ نعش تھانہ چونترہ کے علاقے سے دریائے سواں سے ملی ہےورثاء وہاں پہنچ رہے ہیں ریسکیو ٹیم بھی وہاں روانہ ہوچکی ہےتاہم ابھی تک نعش کی فوٹو یا ویڈیو نہیں مل سکی ہے
