515

دولتالہ : موہڑہ فاطمہ کی فیملی کو منگلا ڈیم میں حادثے کا شکار

پنڈی پوسٹ نیوز۔۔ دولتالہ کے قریبی علاقہ موہڑہ فاطمہ کی ایک فیملی کو منگلا ڈیم میں حادثے کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق دولتالہ کے قریبی علاقے موہڑہ فاطمہ کی ایک فیملی کے ممبران سیر کی غرض سے منگلا ڈیم گئے اور کشتی میں سیر کے دوران ایک خاتون اپنا توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے پانی میں جا گری جسکو بچانے کیلئے اس کے جواں سالہ بیٹے نے چھلانگ لگا دی اور یکے بعد دیگرے باقی 3 افراد جو کے فیملی ممبر تھے انہوں نے بھی ان دونوں کو بچانے کی غرض سے چھلانگیں لگا دیں جسکے نتیجے میں ماں،بیٹا جاں بحق ہوگئے اور باقی تین افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ذرائع

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں