233

دوبیرن کلاں:شدید طوفان کے باعث بجلی کے پول اُکھڑ گئے

دوبیرن کلاں( محمد بشارت،نمائندہ پنڈی پوسٹ)دوبیرن کلاں کے نواحی علاقے راجدانی میں شدید بارش اور طوفان سے بجلی کے دو پول گر گئے جس کی وجہ سے بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوا۔تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بجلی کے کھمبے گرنے سے علاقہ میں مکینوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں