1991ء میں نم بر نرزلی نے پہلا ویب براؤز ر متعارف کرایا ویب براؤ ز ایسا سو فٹ ویئر ہوتا ہے جو انٹر نیٹ مو جود تصاویز اور ویگر معلومات آپ تک پہنچاتا ہے جو بھی معلومات انٹر ینٹ یا کسی بھی لوکل ایر یا نیٹ ورک پر موجود ہوتی ہیں وہ براؤز رانٹر نیٹ سے ڈی کو ذکر کرتے ہوئے آپ تک پہنچا تا ہے جدید دور میں براؤز کی سب سے کامیاب مثال ہمیں گوگل کروم کی صورت میں نظر آتی ہے۔ (شاہیرہ علی)
68