1عدد گاجر‘2یا 3 عدد پالک کے پتے‘2 عددلہسن کے جُوئے‘1عدد لیموں‘1عددسیب ان تمام اجزاء کو آپس میں اچھی طرح بلینڈ (یکجا) کر لیں اس جوس کو برتن میں مخفوظ کر لیں اور جسب ضرورت پیئں یہ جوس دمہ کے مرض اور سانس کی بیماریوں میں آرام دیتا ہے۔ (محمدنبیل‘موہڑہ مندو)