راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی پولیس نے ایف آئی اے مال خانہ سے چوری رقم میں خرد برد کرنے والا ایک اور ملزم گرفتار کر لیا ملزم سے اڑھائی کروڑ بر آمد ہوئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی پولیس کے سینئر افسران نے پریس بریفنگ میں بتایا تھا کہ ایف آئی اے مال خانہ سے چوری رقم سے دوران تفتیش کروڑوں روپے غائب ہو گئے
جس پر پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کیا تو تھانہ مندرہ کے سابق ایس ایچ او ملک یاسر ،ہیڈ کانسٹیبل اسد محمود اور پرائیویٹ شہری نعیم شامل تھے پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے نصف سے زائد رقم بر آمد کر لی تھی لیکن گزشتہ رات سابق ایس ایچ او کے قریبی ساتھی نعیم کے گھر چھاپہ مار کر مزید اڑھائی کروڑ روپے برآمد کر لیے گئے بتایا جا رہا ہے کہ اب تک 10 کروڑ سے زائد کی رقم سے 9کروڑ6 لاکھ برآمد کرلیےگئے ہیں
کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں استاد نے طالب علم کو بدترین تشدد…
سہالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا ماحولیاتی آلودگی کا باعث پلاسٹک بیگز کے…
راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) روات پولیس کی کارروائی، معروف منشیات فروش حافظ تیمور آف ڈھوک نگیال…
راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ناقص…
راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت سکالرشپ پانے والے غزہ کے فلسطینی…