اسلام آباد(نیٹ نیوز)وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے دسویں کلاس کے امتحانات لینے کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، امتحانات 23 جون سے شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق تمام امتحانات سیکنڈ شفٹ میں لئے جائیں گے ، جس کی وجہ سے تمام پرچے دوپہر2 بجے شروع ہوکر شام 5 بجے ختم ہوں گے اور یہ امتحانات جولائی کے دوسرے ہفتے تک جاری رہیں گے ، اس ضمن میں جاری کردہ شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ پہلا پرچہ فزکس، اکنامکس، فوڈ اینڈ نیوٹریشن اور فیشن ڈیزائنگ کا ہوگا۔
اسلام آباد(اویس الحق سے)جڑواں شہروں کے سینکڑوں صحافیوں کی پی ایف یو جے کے صدر…
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…
ٹیکسلا۔ ٹیکسلا پریس کلب کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے…
اسلام آباد۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد ون ونڈو سینٹر میں ایڈووکیسی…
جہلم میں jui کے قائد مولانا فضل الرحمان کے حکم پر ملک بھر کی طرح…
حویلیاں:(حسین معاویہ) اہلِ سنت والجماعت تحصیل حویلیاں کے زیر اہتمام مرکزِ اہلِ سنت جامع مسجد…