دربار باباغلام بادشاہ کے نذرانوں میں بڑی کرپشن کا انکشاف

شاہ باغ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)محکمہ اوقاف اور ٹھیکدار کی ملی بھگت سے دربار پر چڑھنے والے نذرانے میں کرپشن ہونے لگی۔محکمہ اوقاف کے زیر انتظام دربار پر چند افراد قبضہ جما کر شہریوں سے سرعام پیسے بٹورنے لگے۔سابق چیئرمین زکوۃ و … Continue reading دربار باباغلام بادشاہ کے نذرانوں میں بڑی کرپشن کا انکشاف