جب آپ لوگوں میں کچھ بانٹنے والے بن جاتے ہیں تو اللہ تعالی سب سے زیادہ وہ ہی چیز آپ کو د یتا ہے اب آپ پر منحصر ہے کہ آپ خیر بانٹیں یا شر‘ خو شیا ں بانٹیں یا دکھ‘ محبتیں بانٹیں یا نفرتیں‘ راحتیں بانٹیں یا بے سکونی رب سوہنا صدقے سرکار کے آپ لوگوں کو خیر، خوشیاں، محبتیں، راحتیں بانٹنے والوں کی صف میں کھڑا کرے آمین ثم آمین یارب العالمین
(محمد نعیم کیانی‘ گگھڑ ادمال)
228