خواتین ہر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی جس میں تھانہ حضرو کے علاقے میں ایک خاتون کو چوری کے الزام میں رسیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر اٹک پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات کی روشنی میں عورتوں اور بچوں پر تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں