نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبر ،سینئر صحافی اور ایجوکیشن نیوز کے چیف ایڈیٹر ،مسعود اختر ملک بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔
مسعود اختر ملک کا تعلق پنڈوڑی چک بیلی خان سے ہے اور معروف سماجی وتعلیمی شخصیت ملک محبوب خان پی ٹی آئی کے فرزند اور سابق ڈائریکٹر ایجوکیشن اسلام آباد پروفیسر ملک محمود اختر کے چھوٹے بھائی تھے ۔
نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد نماز ظہر 1:30بجے بحریہ انکلیو سیکٹر جے اسلام آباد کی جامع مسجد میں اداء کی جائے گی ۔
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…
"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…