علاقائی

حلقہ این اے 53 اور پی پی 10 انتخابی عذاداری پر اعتراضات خارج

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)الیکشن ٹربیونل راولپنڈی نے 2024 کے جنرل الیکشن میں دھاندلی کے خلاف کرنل اجمل صابر راجہ (حلقہ این اے 53) اور چوہدری محمد امیر افضل (حلقہ پی پی 10) کی پٹیشنز پر نام نہاد اور جعلی جیتے والے امیدواران انجینئر قمر السلام اور بلیوورلڈ سوسائٹی کے مالک نعیم اعجاز کی طرف سے دائر اعتراضات کو خارج کرتے ہوئے پٹیشنز کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے سائلان کی شہادت آئیندہ 24 اکتوبر کے لیے طلب کر لی۔ جو پاکستان تحریک انصاف کے دونوں امیدواران کے لیےخوش آئیند یے۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کی طرف سے قیصر عباس شاہ ایڈووکیٹ (سابقہ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب) وکالت کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

Shahzad Raza

Recent Posts

معافی وہ مانگیں جنھوں نے پنجاب پر تنقید کی، مریم نواز شریف

معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…

7 hours ago

ٹیکسلا پریس کلب کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کے خلاف مظاہرہ

ٹیکسلا۔ ٹیکسلا پریس کلب کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے…

7 hours ago

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ون ونڈو سینٹر میں ایڈووکیسی سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد ون ونڈو سینٹر میں ایڈووکیسی…

7 hours ago

جہلم JUI کا اسرائیل کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جہلم میں jui کے قائد مولانا فضل الرحمان کے حکم پر ملک بھر کی طرح…

9 hours ago

اسرائیلی مظالم اور گلوبل صمود فلوٹیلا کی گرفتاری کے خلاف اہلِ سنت والجماعت حویلیاں کا احتجاجی مظاہرہ

حویلیاں:(حسین معاویہ) اہلِ سنت والجماعت تحصیل حویلیاں کے زیر اہتمام مرکزِ اہلِ سنت جامع مسجد…

10 hours ago

77 ممالک کے درمیان پاکستان کی نمائندگی، کلرسیداں کا سر فخر سے بلند

تحصیل کلرسیداں کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی عبدالہادی نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی…

10 hours ago