تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی اٹک پولیس کو سال 2022 میں بابر احسان ولد احسان الحق سکنہ شیر گڑھ ،دیپالپور، اوکاڑہ نے درخواست دی کہ میں حسن ابدال میں پھولوں کی نرسری کا کام کرتا ہوں۔ مسمی نعمان احمد عباسی ولد راجہ محمد ظہور نے مجھ سے 15 بھینسیں جنکی مالیت 40 لاکھ بنتی ہے جو مجھے 5 لکاھ نقد دئیے اور بقیہ کی بابت تین عدد چیک دئیے جس میں سے ایک عدد چیک مالیتی 10 لاکھ ڈس آنر ہوگیا جو میں نے نعمان احمد عباسی سے رابطے کی کوشش کی لیکن وہ ٹال مٹول سے کام لیتا رہا جس پر میں نے چیک بینک جمع کروایا لیکن وہ ڈس آنر ہو گیا جس پر تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لائی جو نعمان احمد عباسی گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہو گیا جو بعد قانونی پراسس نعمان احمد عباسی مجرم اشتہاری ڈکلئیر ہوا جسکو ایس آئی عامر محمود نے گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…
گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…
بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…
کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…
کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…
راجہ طاہر محموددنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ بڑی بڑی تہذیبیں دریاؤں کے کنارے آباد…