تفصیلات کے مطابق منظور الہی ولد میاں خان نے تھانہ صدر حسن ابدال پولیس کو درخواست گزار کی کہ واہ کینٹ حال نیو سٹی فیز II میں رہائش پذیر ہوں میں نے اپنی ملکیتی زمین فروخت کر کے نیو سٹی فیز IIمیں مکان رقم مبلغ 1 کروڑ 5 لاکھ روپے میں خرید کیا جو کچھ عرصہ بعد میرے بیٹے محفوظ الہی نے دھوکہ دہی سے مکان اپنے نام انتقال کروا لیا اسکے علاوہ میری ماہانہ پنشن بھی اسلحہ کے زور پر نکلوا لیتا ہے، مجھے اور میری بیوی کو نشہ آور ادویات کے انجکشن لگاتا ہے قریباََ 3 ماہ قبل میں اپنی بیوی کے ہمراہ گھر موجود تھا کہ محفوظ الہی پسٹل لیے آیا اور مجھے اور میری بیوی کو کہا کہ بنک بیلنس میرے نام کر دو نہیں تو جان سے مار دوں گا، ہمیں کمرہ میں بند کر دیا جو 3/4 گھنٹوں کے بعد میری بیٹی نے آکر ہمیں کمرے سے نکالا۔ تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج رجسٹرڈ کر کے ملزم محفوظ الہی ولد مظور الہی سکنہ نیو سٹی فیز II تحصیل حسن ابدال کو گرفتار کر لیا جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔
اہم خبریں
ٹک ٹاکر ظفر سپاری نے اپنے خلاف لگائے گئے سنگین الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹا قرار دے دیا
اسلام آباد پولیس کا اشتہاری و عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، خاتون مجرمہ گرفتار
اسلام آباد پولیس کا اشتہاری و عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، خاتون مجرمہ گرفتار
راولپنڈی مال روڈ انڈر پاس افتتاح کے 22 دن بعد ہی مین ہولز کے ڈھکن غائب۔ شہریوں کی جانوں کو شدید خطرات لاحق
جاتلی: موبائل شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، سارا سامان جل کر خاکستر
گوجرخان: بیٹے کی بیوہ ماں سے مبینہ نازیبا حرکات کا معاملہ، ماں نے عدالت میں بیٹے کی بریت پر رضا مندی ظاہر کر دی
گوجرخان: قاضیاں میں سبزی فروش لوٹ لیا گیا موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو 17 ہزار روپے چھین کر فرار
گوجرخان: سول ڈیفنس راولپنڈی کی کارروائیاں، غیر قانونی گیس فلنگ اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تین مقدمات درج
گوجرخان: موٹر وے پولیس کی غفلت، تاہم تیز رفتاری کے خلاف کارروائیاں دو ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج
عدالتوں پر مکمل یقین ہے کہ وہ مری پریس کلب کے صدر کو باعزت بری کرینگی۔مری یونین آف جرنلسٹس۔