Categories: اہم خبریں

حسن ابدال، جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں ویگو ڈالا کو حادثہ — پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

تفصیلات کے مطابق حسن ابدال کے علاقے جھاری کس میں برساتی نالے میں پانی کے تیز بہاؤ کے باعث ایک ویگو ڈالا بہہ گیا۔ گاڑی میں فیملی کے کل 10 افراد سوار تھے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین کے زیرِ نگرانی فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ اب تک پانچ افراد کو زندہ نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر پانچ افراد لاپتا ہیں۔

ریسکیو 1122 کی ٹیمیں پیشہ ورانہ انداز میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ غوطہ خور بھی جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور پانی میں لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔

لاپتہ افراد میں 4 خواتین اور 1 بچہ شامل ہیں جبکہ 4 مرد اور 1 خاتون کو بچا لیا گیا

نصرت علی خان

Recent Posts

شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم سے تعلق رکھنا والا ایک اور نوجوان وطن پر قربان

جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…

4 hours ago

چوری کی وردات

گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…

5 hours ago

گردہ ٹرانسپلاٹ کیس میں گرفتاری

بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…

6 hours ago

کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…

6 hours ago

کلر سیداں پولیس کی بروقت کارروائی دو افراد گرفتار  22 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی بازیاب

کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…

6 hours ago