حرام کے مال سے پرورش


حرام کے مال پر اولاد کی پرورش کرنا اور اِس بات کی اُمید رکھنا کہ اُن کی اولاد نیک و سعادت مند ہوگی ایسا ہی ہے جیسے مرُدار خور گدھ کے اَنڈے پر مرغی بیٹھا کر کوئی یہ امید لگائے کہ اب اس سے حلال چوزہ نکلے گا۔ (ثوبیہ نظیر)

اپنا تبصرہ بھیجیں