کلر سیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) گورنمنٹ ایسو سی ایٹ کالج فار بوائز کلر سیداں میں یومِ پاکستان کے موقع پر پُر وقار تقریب کا انعقادکیا گیا ۔ تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا، جس کے بعد پرچم کشائی کی رسم ادا کی گئی اور طلباء نے ملی نغمے پیش کیے جن سے شرکاء کے دلوں میں حب الوطنی کے جذبات کو مزید اُجاگر کیا۔
تقریب کے بعد کالج کی حدود میں واک کا اہتمام کیا گیا، جس میں پرنسپل راجہ شاہد لیاقت، وائس پرنسپل محمد خالص، ڈاکٹر ضیاء ، فرحان ، راشد ، سہیل ، وقاص ، عبدالقدوس، ثاقب، عمران تبسم، اخلاق نصیر، شعبان اور اے ڈی پی کے طلباء کلریکل اسٹاف، لیب اٹینڈنٹس نے بھرپور شرکت کی۔
آخر میں پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور اہل وطن کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…
"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…