حافظ محمد شریف چشتی صابریؒ کے عرس کی تقریبات رواں ہفتے شروع ہونگی

عرس مبارک حضرت خواجہ خواجگان شہنشاہ کلیام شریف حضرت حافظ محمد شریف خان چشتی صابری کلیامی رحمۃ اللہ علیہآپ مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے پڑپوتے ہیں ،دہلی سے ١٨١٠ میں کلیام تشریف لائے ، آپ حضرت خواجہ خواجگان پیر سید مظہر علی شاہ جلال آبادی چشتی صابری رحمتہ اللہ علیہ کے دست حق پرست پر بیعت ہیں اور خلیفہ ہیں ، کلیام میں آباد مرزا برادری کے تمام لوگ انہیں کی نسل سے ہیں ،آپ کا وصال ١٨٣٣ میں ہوا اورہر سال آپ کا عرس 27 جون سے لیکر 6 جولائی تک ہوتا ہے ، مزار مبارک موضوع کلیام شریف تحصیل گجر خان میں مرجع خلائق ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں