موہڑہ بھٹاں والے حاجی محمد رشید کے بھائی چوہدری نوید، چوہدری ادیب، چوہدری عدیل کے والد صاحب حاجی محمد نذیر انگلینڈ میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے انکی نماز جنازہ مورخہ 18 جنوری بروز اتوار دن 2:30 بجے موہڑہ بھٹاں میں ادا کی جائے گی

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.