حاجی محمد زبیر چوک پنڈوڑی کے معروف تاجر اور ثاقب کریانہ سٹور کے مالک تھے انتہائی ایماندار ،شرافت کے پیکر ،راست گو اور صلح جوشخصیت کے مالک تھے زندگی کی 67بہاریں دیکھیں اور گزاریں جن میں 32سال بسلسلہ ملازمت کراچی میں مقیم رہے ریٹائرمنٹ کے بعد چوک پنڈوڑی بازار میں کاروبار کا آغاز کیا معیار، مقدار اور ایمانداری ان کی پہچان بنی کبھی کسی گاہک کو شکوہ کرتے نہیں دیکھابحث کرنا تو درکنار کبھی اونچی آواز میں گفتگو بھی نہ کرتے دینداری اور خوف خدا کا یہ عالم کہ ہر وقت تسبیح ہاتھ میں لیے اورادو وظائف میں مشغول رہتے تھے میں صبح سویرے گھر سے نکلتا اکثر سرراہ ان سے ملاقات ہوتی ہاتھ اٹھا کر سلام دینے کے جواب میں حاجی محمد زبیر بھی ہاتھ اٹھا کر جواب مرحمت فرماتے صبح سویرے بعداز صلوۃ فجرگاوءں کے تما م قبرستانوں
راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے گوالمنڈی میں شہری کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا…
ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…
غیر قانونی کرنسی کاروبار کے خلاف کارروائی، دو ملزمان گرفتار – غیر ملکی کرنسی سمیت…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…