جے یو آئی کا چوہدری نثار علی خان کی حمایت کا اعلان

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)جے یو آئی کا چوہدری نثار علی خان کی حمایت کا اعلان ۔تفصیلات کےمطابق فیصلہ حلقہ این اے 53 اور 54 پر جے یو آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد کیا گیا۔چوہدری نثار کے فوکل پرسن شیخ ساجد اور ضلعی امیر جے یو آئی ڈاکٹر ضیاء الرحمن کی مشترکہ پریس کانفرنس جس میں جے یو آئی حلقہ این اے 53 اور 54 پر چوہدری نثار کی اور پی پی 19 پر چوہدری نثار جے یو آئی کے نامزد امیدوار ضیاءاللہ خان کی حمایت کرے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں