جہلم میں jui کے قائد مولانا فضل الرحمان کے حکم پر ملک بھر کی طرح جہلم میں بھی اسرائیل کے مظالم کے خلاف اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مقررین نے مظلوم قیدیوں کی رہائی اور اسرائیل کی دہشت گردی پر اظہار خیال کیا اور پاکستان کی حکومت سے اپیل کی کہ جو امدادی سامان لیکر جانے والے پاکستانی قید ہیں جلد از جلد انکی رہائی کا اہتمام کیاجائے
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…
ٹیکسلا۔ ٹیکسلا پریس کلب کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے…
اسلام آباد۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد ون ونڈو سینٹر میں ایڈووکیسی…
حویلیاں:(حسین معاویہ) اہلِ سنت والجماعت تحصیل حویلیاں کے زیر اہتمام مرکزِ اہلِ سنت جامع مسجد…
تحصیل کلرسیداں کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی عبدالہادی نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی…
نادرا نے ملک بھر کے بزرگ شہریوں کے لیے بڑی سہولتوں کا اعلان کیا، جس…