جہلم گزشتہ روز تھانہ چوٹالہ کی حدود میں سیلاب متاثرین کی مدد کے دوران پانی میں بہہ جانے والےکانسٹیبل پولیس جوان کی نماز جنازہ آج پولیس لائنز میں پورے اعزاز کےساتھ اداء کردی گئی
نماز جنازہ میں مشیر صحت، کمانڈر، برگیڈیئر ،سیشن جج ،سول جج ،کمشنر، ڈپٹی کمشنر ،ڈی پی او جہلم، ڈی ایس پی، علماء کرام سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی پولیس نے سلامی پیش کی پھول نچھاور کئے اور دراجات کی بلندی کی دعا کی
ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…
غیر قانونی کرنسی کاروبار کے خلاف کارروائی، دو ملزمان گرفتار – غیر ملکی کرنسی سمیت…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…