(ظفررشید) تفصیلات کے مطابق محلہ مدینہ مسجد سوہاوہ ضلع جہلم میں ایک ہی گھر کے سات افراد کھانا کھانے کے بعد نیم بے ہوش ہو گئے۔ ریسکیو 1122 نے تمام افراد کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق دوپہر کا کھانا دوبارہ رات کو کھایا تھا، جس پر یہ حالت ہوئی۔ ریسکیو ذرائع
متاثرہ افراد میں
انوش ولد منیر عمر 17سال
جمیل احمد ولد محمد بشیر عمر 42سال
یاسمین اقبال زوجہ اقبال عمر 40سال
تنویر بیگم زوجہ منیر عمر 42سال
عارف ولد بشیر عمر 52سال
نور ولد منیر عمر 21 سال
عذرا زوجہ عارف عمر 48سال شامل ہیں
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) فلسطینی عوام اور صمود فلوٹیلا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی، جماعت…