تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ جہلم میں 30 سال سے زائد عرصہ تک اپنی خدمات سرانجام دینے والے انتہائی مخلص تحمل مزاج اور اپنے فرائض کی ادائیگی میں مثبت پہچان رکھنے والے ارشد محمود بٹ پرسنل سیکرٹری ڈپٹی کمشنر جہلم آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہوگئے ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس اور دیگر ضلعی انتظامیہ نے ارشد محمود بٹ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر ارشد محمود بٹ کو ڈپٹی کمشنر جہلم کی سرکاری گاڑیوں میں پروٹوکول کے ساتھ آج رخصت کیا
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…