جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم کا سخت ایکشن ستھرا پنجاب پروگرام میں مرضی کے اہلکار بھرتی کرنے پر سپروائزر کو ڈسمس سروس کردیا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے ستھرا پنجاب مہم پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے محمدی چوک یونین کونسل نمبر 17 کا دورہ کیا جہاں سپروائزر نے پہلے سے بھرتی اہلکاروں کی جگہ من پسند اہلکار بھرتی کر رکھے تھے جس پر ڈپٹی کمشنر نے سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے فوری طور پر ڈسمس کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…