معزز عدالت نے قتل کے مقدمہ نمبر 234/24 بجرم 302/34 تھانہ پنڈ دادنخان کا فیصلہ سنا دیا جس پر معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ایک مجرم کو دفعہ 302 ثابت ہونے پر سزائے موت اور 20 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی جبکہ دیگر مجرمان محمد مبشر ،ریاست اور علی رضا کو عمر قید اور فی کس 05 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا فیصلہ سنا دیا گیا مجرمان کو سال 2024 میں قتل کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا
جہلم پولیس نے مجرمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی
جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرمان کو قرار واقعی سزا سنائی ڈی پی او جہلم کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان
کلرسیداں(یاسر ملک)چوہدری طارق محمود نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چند…
پنجاب میں حالیہ سیلاب نے ایک بار پھر ملک کی پانی اور انتظامی صورتحال کی…
کلرسیداں چوک پنڈوڑی کے نواحی گاؤں چونترہ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان…
راولپنڈی(اویس الحق سے)انتہائی مصروف شاہراہ ایوب نیشنل پارک کے قریب ایک گاڑی جیسے ایک خاتون…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ…
راولپنڈی(اویس الحق سے)پنجاب کے تین بڑے دریا اس وقت سپر فلڈ کی لپیٹ میں ہیں…