جہلم پولیس نے ضللع بھر میں 12مختلف جگہوں پر سرچ آپریشنز کر کے 419افراد کو چیک کیا
دہشت گردوں و جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے اور اہم تنصیبات کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز کیے گیے
دوران سرچ آپریشنز شہریوں کی پولیس ایپلیکیشن کے ذریعے ویری فکیشن کی گئی شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سپیشل ناکہ بندی کیساتھ چیکنگ کی گئی مجرمان اشتہاریوں، جرائم پیشہ افراد اور سماج دشمن عناصر کی گرفتاریوں کیلئے سرچ آپریشنز کیے گئے
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…