Categories: جرائم

جہلم پولیس پر ناکہ بندی کے دوران فائرنگ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب


تھانہ دینہ پولیس  بسلسلہ ناکہ بندی منگلا بائی پاس روڈ پر موجود تھی کہ 02 ملزمان جہانزیب عرف جونیجو  اور 01 نامعلوم ملزم کو مشکوک سمجھا کرروکنے کی کوشش کی، جنہوں نے پولیس کو دیکھتےہی پولیس پرفائرنگ شروع کردی، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جہانزیب عرف جونیجو کو گرفتار کرلیا،
ملزم جہانزیب عرف جونیجو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شدید زخمی ہو گیا
جبکہ ساتھی نامعلوم ملزم دوران پولیس مقابلہ فائرنگ کرتے ہوئے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر موقع سے فرار ہو گیا،
زخمی ملزم کو فوری طور پر علاج معالجہ کے لئے  رورل ہیلتھ سنٹر دینہ منتقل کر دیا گیا ہے،
ملزم جہانزیب عرف جونیجو قبل ازیں مزاحمت پولیس ، اقدام قتل اور اسلحے کے زور پر دھمکیاں دینے کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھا،
فرار نامعلوم ملزم کی گرفتاری کے لیےچھاپےمارےجارہے ہیں
ڈی پی او جہلم کاایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان

ظفر رشید

Recent Posts

پولیس کی بے حسی اشفاق شاہ کو نگل گئی

تھانہ جاتلی کے رہائشی سید اشفاق شاہ کی زندگی کا سکون اس وقت چھن گیا…

6 minutes ago

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، کیسز کی تعداد 800 سے تجاوز کر گئی

راولپنڈی (19 ستمبر 2025):راولپنڈی میں ڈینگی وائرس مکمل طور پر بے قابو ہو چکا ہے،…

44 minutes ago

اڈیالہ جیل میں بیٹھا شخص قصہ پارینہ بن چکا، مریم نواز

لاہور (19 ستمبر 2025):"اڈیالہ جیل میں بیٹھا وہ شخص، جو خود کو ناگزیر سمجھتا تھا،…

1 hour ago

جہلم ریلوے پل کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا

آج بعد نماز جمعہ جہلم پرانا پل سرائے عالمگیر کے نزدیک راولپنڈی سے کراچی جانے…

1 hour ago

شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم سے تعلق رکھنا والا ایک اور نوجوان وطن پر قربان

جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…

6 hours ago