جہلم(یاسر فہمید،نمائندہ پنڈی پوسٹ)جہلم,منگلا ائیرپورٹ سے ٹریننگ کے لیے اڑنے والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ. تربیتی مشاق طیارہ منگلا ایئرپورٹ کے نزدیکی علاقہ چھمالہ میں گرا . حادثہ میں دونوں پائلٹس محفوظ رہے .طیارہ آبادی سے دور کھیتوں میں گرا جسے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا ۔ پاک فوج کی امدادی ٹیمیں موقع پر موجود امدادی سرگرمیاں جاری ہیں
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…