(ظفررشید)تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں مرزا انجینئر محمد علی مرزا نے نبی اکرم شفیع اعظمﷺکی شان اقدس میں گستاخانہ انداز میں توہین آمیز کلمات کہے جسکے بعد مذہبی حلقوں میں تشویش پائی گئی
آج مختلف علماء کرام نے پولیس کے اعلیٰ افسران کے نوٹس میں یہ بات لائی درخواست بھی دی گئی اور ایف آئی آر کےلئے زور بھی دیا جسکے بعد ڈپٹی کمشنر جہلم نے مرزا انجینئر کو گرفتارکر کہ جیل منتقل کردیا ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا امن و امان برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے
راولپنڈی (19 ستمبر 2025):راولپنڈی میں ڈینگی وائرس مکمل طور پر بے قابو ہو چکا ہے،…
لاہور (19 ستمبر 2025):"اڈیالہ جیل میں بیٹھا وہ شخص، جو خود کو ناگزیر سمجھتا تھا،…
آج بعد نماز جمعہ جہلم پرانا پل سرائے عالمگیر کے نزدیک راولپنڈی سے کراچی جانے…
ٹیکسلا۔ جماعت اسلامی ٹیکسلا زون کےامیر اور الخدمت فاؤنڈیشن کےسرپرست عتیق الرحمن کاشمیری نے کہا…
جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…
گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…