جہلم (پنڈی پوسٹ نیوز)موٹر وے ایم ٹو سالٹ رینج کے مقام پر ٹنل بنانے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔جنرل منیجر این ایچ اے حافظ طاہر نے کہا ہے کہ سالٹ رینج کے مقام پر ٹنل بنائی جائے گی، ان کا کہنا تھا کہ فزیبلٹی اسٹڈی کے لئے چار فرمز نے حصہ لیا ہے۔
جی ایم این ایچ اے کے مطابق کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کے لیے معاملہ تکنیکی تشخیص کے مراحل میں ہے، نیلامی کے عمل میں سب سے کم آفر دینے والی فرم فزیبلٹی اسٹڈی کو ڈیزائن کے ساتھ پیش کرے گی۔واضح رہے کہ سالٹ رینج کے مقام پر حادثات کا معاملہ وزیراعظم کی اسٹیئرنگ کمیٹی تک پہنچا، اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں ٹنل بنانے کی سفارش کی گئی تھی۔
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…