*ریسکیو 1122 نے ماہ ستمبر 2025 میں مجموعی طور پر 2712 افراد کو ریسکیو کیا۔انجئنیر سعید احمد ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم
ماہ ستمبر میں ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن (مدد گار نمبر )پر 12413 کالز موصول ہوئیں،جن میں سے 2703 ایمرجنسی کالز تھیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم
*ماہ ستمبر میں 379 روڈ ٹریفک کے حادثات ہوئے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم
ماہ ستمبر میں 84افراد مختلف ایمرجنسیزمیں جان کی بازی ہار گئے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122جہلم انجینئر سعید احمد کی صدرات میں ایک اجلاس ہوا جس میں ریسکیو 1122 کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ریسکیو1122 جہلم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 2721 لوگوں کو ریسکیو کیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد 1550 مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ماہ ستمبر میں جن 2703ایمرجنسیز کالز پر رسپانس کیا ان میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ کی تعداد 379 تھی، میڈیکل ایمرجنسیز 1906 تھیں ، آگ لگنے کا واقعات 11ہوئے،کرائم 36، عمارت گرنے کے واقعات 02اور متفرق ایمرجنسیز کی تعداد 369 رہی۔ ماہ ستمبر میں 84افراد مختلف ایمرجنسیزمیں جان کی بازی ہار ے، جن میں زیادہ تر میڈیکل ایمرجنسیز تھیں۔ ریسکیو 1122 جہلم نے ماہ ستمبر میں بھی بہتر رسپانس ٹائم کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایوریج رسپانس ٹائم 9 منٹ میں لوگوں کو ریسکیو کیا
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…
ٹیکسلا۔ ٹیکسلا پریس کلب کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے…
اسلام آباد۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد ون ونڈو سینٹر میں ایڈووکیسی…
جہلم میں jui کے قائد مولانا فضل الرحمان کے حکم پر ملک بھر کی طرح…
حویلیاں:(حسین معاویہ) اہلِ سنت والجماعت تحصیل حویلیاں کے زیر اہتمام مرکزِ اہلِ سنت جامع مسجد…
تحصیل کلرسیداں کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی عبدالہادی نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی…