این ایل سی جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا
حادثہ میں پنجاب پولیس کا ملازم شدید زخمی ہوگیا
ریسکیو 1122نے زخمی ہونے والے شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122
جاں بحق ہونے والے شخص کا نام دانیال ولد مرزا نثار احمد عمر 23سال ہے۔
حضرت آدم ؑ کا وجود جب مٹی اور گارے کے درمیان تھا میں (حضرت محمدﷺ)…
راولپنڈی (حماد چوہدری) راولپنڈی کے رہائشی شہری علی امیر خان نے ایس ایچ او تھانہ…
اسلام آباد (حذیفہ اشرف) — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ پنجاب میں عام بلدیاتی…
اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے خلاف…
اسلام آباد (حذیفہ اشرف) پاکستان کے معروف سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر کاشف راجہ جنجوعہ حالیہ…
صوبائی محتسب پنجاب کے دفتر کی جانب سے عوامی آگاہی مہم اور کھلی کچہری کا…