تفصیلات کے مطابق تھانہ بسال پولیس کی ٹیم پنڈ سلطانی گاؤں میں گشت کناں تھی کہ پنڈسلطانی ملحقہ اڈا ایریا سے ہوائی فائرنگ اور ناچ گانے کی آواز آئی جو مزید نفری طلب کر کے موقع پر ریڈ کیا تو 25 ملزمان کو موقع پر قابو کر لیا جن میں ناصر خان ولد سرتاج خان، محمد بلال ولد حسنات سکنائے نوشہرہ، قیصر ولد سرتاج ،عابد ظہیر ولد محمد ریاض، محمد عدنان ولد خان زمان سکنائے پنڈ سلطانی تحصیل جنڈ، محمد اسماعیل ولد اسم گل ساکن محلہ فاروقیہ جنڈ، محمد طفیل ولد مقصود احمد ساکن ڈھوک حافظ آباد تحصیل جنڈ، حمید خان ولد غلام نبی ساکن محلہ حسین آباد تحصیل جنڈ، منیب اشرف ولد محمد اشرف، محمد نقاش اشرف ولد محمد اشرف، محمد اقبال ولد ولائت خان سکنائے مٹھیال تحصیل جنڈ، منصور احمد ولد محبوب علی سکنائے دومیل تحصیل جنڈ، اسد رحمان ولد امداد حسین ساکن اورنگ آباد تحصیل جنڈ، فرمان خان ولد امین بادشاہ ساکن محلہ آلہ آباد تحصیل جنڈ، اسماعیل ولد انتظار گل ساکن چارسدہ، نوید اختر ولد محبوب علی، نور محمد ولد میاں محمد سکنائے گڑھی تحصیل جنڈ، امان شاہ ولد خانستان ساکن محلہ گرلز کالج جنڈ، عمران عرف وکی جان ولد حاجی محمد رمضان، زارش علی عرف ماہی خان ولد لطیف، محمد نعیم عرف نرگس ولد محمد یوسف، محمد رضوان علی عرف چندا ولد محمد اکبر، محمد زیشان عرف خوشی ولد محمد ندیم، محمد نعمان عرف نور ولد محمد سلیم اور راشد محمود عرف چھنو ولد حامد علی سکنائے حال جنڈ شامل ہیں جبکہ ناصر خان سے اسلحہ آتشیں پسٹل 30 بور معہ 3 روند اور قیصر سے 12 بور معہ 2 کارتوس برآمد ہوئے اس کے علاوہ موقع سے 24350 رقم (ویلیں)، ساؤنڈ سسٹم اور موبائل فونز قبضہ پولیس میں لیکر ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا۔
اہم خبریں
عدالتوں پر مکمل یقین ہے کہ وہ مری پریس کلب کے صدر کو باعزت بری کرینگی۔مری یونین آف جرنلسٹس۔
راولپنڈی کینٹ بورڈ کی غفلت: ساجد بخاری روڈ پر نالے کے پل پر حفاظتی گرلز نہ ہونے سے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں
ڈومیلی فتح پور کے مقام پر ایک نوجوان نالہ سے گذرتے ہوئے ڈوب گیا
حلقہ کے عوام کے ساتھ ہمارا ذاتی تعلق ہے حلقہ کی تعمیر و ترقی میں ہمارے خاندان کا نمایاں کردار ہے: عمار صدیق خان
اب گاڑی ، موٹر سائیکل کے نمبر مالک کے نام پر نمبر جاری ہوں گےگاڑی ٹرانسفر کروانے کی صورت میں نمبرپلیٹ اتار کرپرانا مالک اپنے پاس رکھے گا
سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے والے افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
اسلام آباد: تھانہ کورال کی حدود میں دن دہاڑے ڈکیتی، غوری ٹاؤن فارا چوک پر میڈیکل اسٹور لوٹ لیا گیا
کھنہ پل لہتراڑ روڈ ریڑی مافیا اور تجاوزات مافیا کا گڑھ بن گیا
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پـیـرا) اٹک کی تجاوزات کے خلاف پہلی بڑی کارروائی
پاکستان نے آپریشن سندور سے متعلق بھارت کے اشتعال انگیز دعوے مسترد کردیے