جنڈ : نہم کلاس کے طالب علم کو ورغلاء پھسلا کر جنسی تشدد کر نشانہ بنانے والے 2 ملزمان گرفتار،

تفصیلات کے مطابق اشتیاق احمد ولد محمد نواز ساکن تھٹہ نے تھانہ بسال پولیس کو درخواست گزار کی کہ میرا بیٹا نہم کلاس کا طالب علم ہے جو کچھ دنوں سے پریشان نظر آ رہا تھا جس سے وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ محمد عظیم اور محمد بلال نے ورغلا پھسلا کر میرے ساتھ زبردستی بدفعلی کی ہے جس کی درخواست پر تھانہ بسال پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے قلیل وقت میں ہر دو ملزمان محمد عظیم ولد محمد سجاد اور محمد بلال ولد خان محمد سکنائے تھٹہ تحصیل جنڈ کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا جن سے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں