جلد زرد ہو جانا

خون میں موجودہیموگلورن کی متوازن مقدار جلد کو صحت مند رکھتی ہے اور اس کو سرخی مائل رنگ فراہم کرتی ہے جسم میں آئرن کی مقدار ہونے سے ہیموگلوبن کی مقدار میں ہے کمی واقع ہو تی ہے جس کے نتیجے میں جلد کی رنگت زرد ہو جاتی ہے اس لیے اگر آپ کی جلد زرد ہونا شروع ہو ئے تو اس کو نظر انداز مت کریں کیونکہ یہ آئرن کی کمی علامت ہے۔ (محمد مطاہر قریشی)

اپنا تبصرہ بھیجیں